کراچی (اسپورٹس رپورٹر ) پاکستان جمپ روب اینڈ روپ اسکیپنگ فیڈریشن نے تیسری نیشنل روپ سکیپنگ چیمپین شپ اور چوتھی نیشنل اسکول روپ چیمپین شپ کا انکات کیا بمقام سندھ یوتھ کلب گلستان جوہر کراچی اور اسپورٹس اینڈ یوتھ افیئر ڈیپارٹمنٹ سندھ کے تعاون کے ساتھ کیا گیا۔ اختتامی تقریب کے مہمان خصوصی احمد علی راجپوت جنرل سیکریٹری سندھ اولمپک ایسوسی ایشن اور مسز ثنا علی صدر سندھ آرچری ایسوسی ایشن تھی تیسری قومی روپ اسکیپنگ چیمپئن شپ-2025 کی پہلی پوزیشن سندھ، دوسری پوزیشن کے پی کےتیسری پوزیشن آزاد جموں کشمیر،چوتھی نیشنل اسکول چیمپئن شپ-25 بوائز نے پہلی پوزیشن، ایچ ایچ ایس اسکول سسٹم دوسری پوزیشن، گریس فل اسکول، تیسری پوزیشن، ناصرہ اسکول گرلز، پہلی پوزیشن، ناصرہ اسکول، دوسری پوزیشن گریس فل اسکول۔یونیورسٹی کی لڑکیاں پہلی پوزیشن، روحی مائٹ یونیورسٹی ، دوسری پوزیشن: فاطمہ مائٹ یونیورسٹی ،تیسری پوزیشن: بی بی نورا جی بی یونیورسٹی حاصل کی۔ اس موقع پرمقبول آرائیں، محترمہ عائشہ رزاق صدر، شارق صدیقی، جنرل سیکریٹری، محترمہ حمیرا صدیقی، صدر سندھ رسی، احمد ارشد سیکریٹری سندھ, پاشا صدر، رسی، نرمی ناز سیکریٹری سندھ روپ، راجہ نوید صدر کراچی رسی، عامر کفایت صدرحیدرآباد روپ ایسوسی ایشن اسماعیل شاہ، ڈی ایس او ایسٹ، جنید نقوی اور دیگر بھی موجود تھے۔ صدر کورنگی ایسوسی ایشن آف ٹریڈ اینڈ انڈسٹری، احمد عزیز علوی، صدر S.I.T.E ایسوسی ایشن،محمد آصف شیخ، ڈائریکٹر اتحاد لُڈ آئل کمپنی پرائیویٹ لمیٹڈاعجاز الحسن خان ریڈر ممبر لینڈ استعمال حکومت سندھ کے سید منیر علی قادری ایونٹ کوآرڈینیٹر کوئنس فوڈز انڈسٹریز اینڈ اسپورٹس موجود ٹھے۔
Home / اہم خبریں / سندھ نے تیسری نیشنل جمپ روپ اور روپ اسکیپنگ چیمپئن شپ -25 کا ٹائٹل جیتا اپنے نام کر لیا