تازہ ترین
Home / پاکستان / بین الصوبائی گیمز اسلام آباد کیلئے بلوچستان کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز میں میرٹ کی پامالی کا انکشاف گزشتہ روز کوئٹہ میں بین الصوبائی گیمز اسلام آباد میں حصہ لینے کیلئے بلوچستان کے کھلاڑیوں کا ٹرائل منعقد ہوا جسمیں کھلاڑیوں کو میرٹ کے بجائے پسند و ناپسند کی بنیاد میں شامل کیے گئے ہیں کھلاڑیوں کا شکوہ

بین الصوبائی گیمز اسلام آباد کیلئے بلوچستان کے کھلاڑیوں کے ٹرائلز میں میرٹ کی پامالی کا انکشاف گزشتہ روز کوئٹہ میں بین الصوبائی گیمز اسلام آباد میں حصہ لینے کیلئے بلوچستان کے کھلاڑیوں کا ٹرائل منعقد ہوا جسمیں کھلاڑیوں کو میرٹ کے بجائے پسند و ناپسند کی بنیاد میں شامل کیے گئے ہیں کھلاڑیوں کا شکوہ

کوئٹہ، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان سپورٹس بورڈ کے زیراہتمام ماہ دسمبر میں اسلام آباد میں بین الصوبائی گیمز کا انعقاد ہونا ہے، جس میں چاروں صوبوں سمیت اسلام آباد، گلگت بلتستان،اور آزاد کشمیر کے کھلاڑی حصہ لینگے، بین الصوبائی گیمز اسلام آباد کیلئے تمام صوبوں کے کھلاڑیوں کی سلیکشن کا عمل مکمل ہوگیا ہے، اب کھلاڑیوں کا تربیتی کیمپ لگائے گئے ہیں، بلوچستان میں کچھ کھیلوں کے تربیتی کیمپ لگائے گئے ہیں جبکہ باقی کے لگانے ہیں، لیکن کیمپ شروع ہونے سے پہلے کھلاڑیوں نے سلیکشن کے عمل پر اعتراضات اٹھائے ہیں، یہ بات کھلاڑیوں نے بلوچستان اسپورٹس جرنلسٹس سے گفتگو کرتے ہوئے کہی.

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

سندھ بیچ گیمز کا دوسرا روز، باکسنگ میں کراچی کے قدیر قمبرانی نے فائنل میں جگہ بنالی

کراچی، (اسپورٹس رپورٹر) کراچی ساحل سمندر پر سندھ حکومت کی جانب سے سندھ بیچ گیمز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے