تازہ ترین
Home / اہم خبریں / انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے ڈیننگ سپر لیگ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں انڈس یونیورسٹی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔

انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے ڈیننگ سپر لیگ چیمپئن شپ 2025 کے فائنل میں انڈس یونیورسٹی کو شکست دے کر ٹرافی اپنے نام کر لی۔

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے فائنل میچ میں انڈس یونیورسٹی کو شکست دے کر ڈیننگ سپر لیگ 2.0 (DSL 2025) میں فتح حاصل کی انڈس یونیورسٹی نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں تمام وکٹوں کے نقصان پر 131 رنز بنائے۔ IoBM نے کامیابی سے ہدف کا تعاقب کرتے ہوئے صرف 12 اوورز میں بغیر کوئی وکٹ گنوائے 131 رنز حاصل کر لیے۔ بلال خالد اور محب عمران نے شاندار پرفارمنس کا مظاہرہ کرتے ہوئے 50 سکور کیے اور جیت کو یقینی بنایا بلال خالد کو مین آف دی میچ کا خطاب دیا گیا۔ چیمپئن شپ کا اختتام مندرجہ ذیل ایوارڈ وصول کنندگان کے ساتھ کئی قابل ذکر پرفارمنس کے ساتھ ہوا۔ بلال خالد (IoBM): مین آف دی میچ
– بالاج علی (IoBM): بہترین باؤلر- ملک زین (IoBM): بہترین فیلڈر- بلال خالد (IoBM): چیمپئن شپ کا بہترین کھلاڑی کرار پائے.

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کمالیہ میں تعینات سپرنٹینڈنٹ ممتاز حسین راسخ پنجیانہ شدید علالت کے بعد خالق حقیقی سے جا ملے۔

کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) گورنمنٹ سپیشل ایجوکیشن سنٹر کمالیہ میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے