الصغیر ہاکی کلب کے زیر اہتمام اولمپک ڈے منایا گیا سابق ہاکی اولمپئین قمر ابراھیم کیک کاٹا
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) الصغیر ہاکی کلب کے زیر اہتمام اولمپک ڈے منایا گیا، اولمپک ڈے تقریب کا انعقاد نارتھ کراچی سیکٹر الیون اے میں قائم ہاکی اسٹیڈیم میں کیا گیا، تقریب کے مہمان خصوصی سابق ہاکی اولمپئین قمر ابراھیم اور سابق انٹرنیشنل کوچ محمد علی خان تھے، مہمانان گرامی … مزید پڑھیں