ٹنڈو آدم میں حیسکو کے خلاف بڑھتی ہوئی عوامی شکایات کے پیش نظر پی ٹی آئی کے وفد کی حیسکو ڈویژن آمد، عوام کو درپیش مسائل فوری حل کیے جائیں۔ وفد
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد غوری) حیسکو کے خلاف بڑھتی ہوئی عوامی شکایات کے پیش نظر پی ٹی آئی کے وفد کی حیسکو ڈویژن آمد، حیسکو افسران سے خصوصی ملاقات مسائل پر تبادلہ خیال مسائل کو ہر ممکن حل کرنے کے لیے کوشاں ہیں حیسکو افسران، تفصیلات کے مطابق وفاقی … مزید پڑھیں