جاتی امراد کی پھلن دیوی اور لاڑکانہ کی بے بی جو نفرت کی زبان کشمیر میں استعمال کر رہے ہیں۔ حلیم عادل شیخ کی اسلام آباد میں پریس کانفرنس
اسلام آباد/ کراچی (بیورو رپورٹ) قائد حزب اختلاف سندھ و پی ٹی آئی مرکزی نائب صدر حلیم عادل شیخ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس سے خطاب کیا ان کے ہمراہ پی ٹی آئی رہنما سینیٹر سیف اللہ ابڑو بھی پریس کانفرنس میں شریک تھے۔ حلیم عادل شیخ میڈیا نے … مزید پڑھیں