نادرا حکام کا حیرت انگیز انکشاف سامنے آگیا
ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) نادرا حکام نے انکشاف کیا ہے کہ ہزاروں پاکستانی 400 ڈالر کا مخصوص الاؤنس حاصل کرنے کے لیے خود کو افغان شہری کے طور پر رجسٹرڈ کروا رہے ہیں۔ پاکستانی شہری اقوام متحدہ کی جانب سے اعلان کردہ رقم کے حصول کے لیے شہریت … مزید پڑھیں