مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی اے پی کے سابق رہنماء جاں بحق
مستونگ (رپورٹ: حمیر قاضی) مستونگ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے بی اے پی کے سابق رہنماء جاں بحق، تفصیلات کے مطابق بلوچستان عوامی پارٹی کے سابق رہنماء و کیڈٹ کالج مستونگ کے ملازم میر دریا خان لہڑی کو نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت نشانہ بنایا جب وہ کیڈٹ … مزید پڑھیں