جے یو آئی کے شہید رہنما حاجی اکرم آغا کے سفاک قاتلوں کو فی الفور گرفتار کیا جائے۔ مولانا سمیع الحق سواتی
کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) جمعیت علماء اسلام صوبہ سندھ کے ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات مولانا سمیع الحق سواتی نے جے یو آئی یو سی 11 اورنگی ٹاؤن ایم پی آر کالونی کے کارکن و ہمدرد حاجی اکرم آغا کی گزشتہ روز اپنی دکان پر انتہائی وحشیانہ اور بہیمانہ انداز میں شہادت … مزید پڑھیں