میہڑ میں درخت پر لٹکی 32 سالہ نوجوان کی لاش برآمد
میہڑ (رپورٹ: عبدالرحمان قمبرانی) میہڑ کے قریب گاؤں چہٹو میروانی کا رہائشی 32 سالہ منٹھار ولد غلام عباس چانڈیو کے گاؤں چہٹو میروانی کے باہر درخت پر لٹکی لاش برآمد۔ واقعے کی اطلاع ملنے کے باوجود فرید آباد پولیس 3 گھنٹے گزرنے کے بعد جاۓ وقوقہ پر پہنچی، نوجوان کے … مزید پڑھیں