ٹنڈو آدم میں کار اور موٹر سائیکلوں میں تصادم، تین افراد جانبحق جبکہ تین افرد زخمی
ٹنڈو آدم (رپورٹ: رضوان احمد) ٹنڈو آدم جھول روڈ پر کار اور دو موٹرسائیکلوں میں آمنے سامنے تصادم، تین افراد جانبحق تین زخمی ہوگئے، روڈ حادثہ بی سیکشن تھانے کی حدود دلور موری کے پاس پیش آیا۔ یہ بھی پڑھیں۔ جمعیت علماء اسلام کے ترجمان اسلم غوری کی سینئر صحافی … مزید پڑھیں