جیکب آباد میں جرائم بڑھ گئے، مسلح افراد نے ٹیچر سے موٹر سائیکل چھین لی، کریانہ کی دوکان میں نقب لگا کر چوری کی واردات
جیکب آباد (نوپ نیوز) جیکب آباد میں جرائم بڑھ گئے مولا داد تھانے کی حدود میں ڈیوٹی سے واپس گھر جانے والے ٹیچر معشوق ڈومکی سے مسلح افراد موٹر سائیکل چھن کر فرار ہو گئے جبکہ کے جی ہائی اسکول کے قریب شفیق سومرو کی ہائی اسپیڈ موٹر سائیکل چور … مزید پڑھیں