چیف اکرام الدین بین الاقوامی امور پر گہری رکھنے والے بے باک صحافی ہیں، صحافتی عمل کا آغاز سن 2009 سے شروع کیا۔
اکرام الدین ان 30 صحافیوں کی لسٹ میں شامل ہے جو کہ یورپ میں اپنی زمہ دارانہ صحافتی سرگرمیوں کے باعث قدر کی نگاہ سے دیکھے جاتے ہیں . صحافی خدمات پر انکو برطانیہ اردو "گلوبل نیوز نیٹ ورک؛ کی طرف سے حسن کارکردگی ایوارڈ سے نوازا گیا ہے۔ . … مزید پڑھیں