کمالیہ: چوہدری آرٹس سوسائٹی اینڈ کلچرل ونگ کمالیہ کے زیر اہتمام یوم پاکستان کی 85 ویں سالگرہ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا
کمالیہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) 23 مارچ پاکستان کے مسلمانوں کی تاریخ میں ایک سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے۔ عظیم الشان یادگار کی تعمیر میں پاکستان کو بقائے دوام عطاء کیا۔ بلاشبہ یوم پاکستان اسلامی واحدت اور دو قومی نظریے کے تحفظ اور تجدید عہد … مزید پڑھیں