Home / تصویری خبریں (page 4)

تصویری خبریں

کراچی: چیئرمین فشری کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر ابراہیم حیدری کے رہائشی بیمار ماہی گیر کی بیٹی کی شادی کے لئے امینہ عباس کو چیک دے رہے ہیں

کراچی: چیئرمین فشری کوآپریٹو سوسائٹی عبدالبر ابراہیم حیدری کے رہائشی بیمار ماہی گیر کی بیٹی کی شادی کے لئے امینہ عباس کو چیک دے رہے ہیں۔ تصویر: ذیشان حسین

مزید پڑھیں

کراچی میں گورنمنٹ ٹیکنیکل ماڈل اسکول جیکب لائن کے طلبہ اور اساتذہ کرپشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں

کراچی میں گورنمنٹ ٹیکنیکل ماڈل اسکول جیکب لائن کے طلبہ اور اساتذہ کرپشن کے خلاف سندھ ہائی کورٹ کے باہر مظاہرہ کر رہے ہیں تصویر: ذیشان حسین

مزید پڑھیں

کراچی پریس کلب پر ضلع لاڑکانہ کے علاقے الہ آباد کے رہاٸشی سلمان شیخ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاج کررہے ہیں

کراچی پریس کلب پر ضلع لاڑکانہ کے علاقے الہ آباد کے رہاٸشی سلمان شیخ کے قاتلوں کی گرفتاری کے لیے احتجاج کررہے ہیں تصویر: ذیشان حسین

مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے ایم این اے آفتاب جہانگير اور ایم این اے عطا اللہ اپنے علاقہ کے مساٸل گے حل کے لیے کراچی پریس کلب میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں

کراچی پریس کلب پر ضلع لاڑکانہ کے علاقے الاباد کے رہاٸشی سلمان شیخ کے قاتلوں کی گرفتار ی کے لیے احتجاج کررہے ھیں تصویر: ذیشان حسین

مزید پڑھیں