کرائسٹ چرچ سانحے کے شہید نعیم راشد اورطحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں
کرائسٹ چرچ (مانیٹرنگ ڈیسک) کرائسٹ چرچ سانحے کے شہید نعیم راشد اورطحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔ نیوزی لینڈ میں سانحہ کرائسٹ چرچ سانحے کے شہید نعیم راشد اورطحہ نعیم کی میتیں ورثا کے حوالے کردی گئیں۔ اس موقع پرنعیم راشد کی والدہ، بیوہ اوربھائی بھی موجود … مزید پڑھیں