تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اے ٹی ایم کے ذریعے رقوم نکلانے کی حد تیس ہزار مقرر۔ ذرائع

اے ٹی ایم کے ذریعے رقوم نکلانے کی حد تیس ہزار مقرر۔ ذرائع

ڈیرہ اسماعیل خان (رپورٹ: گوہر غنچہ) اے ٹی ایم کے ذریعے رقوم نکلانے کی حد تیس ہزار مقرر۔ سیکورٹی خدشات کے پیش نطر بینکوں سے اے ٹی ایم کے ذریعے رقوم نکلوانے کی حد پچاس ہزار سے کم کرکے تیس ہزار روپے کردی گئی اس فیصلے کا اطلاق چھ فروری سے کردیا جائے گا۔ بینک سیکٹر کے ذرائع کے مطابق اس فیصلے سے صارفین کو موبائل فون نوٹسز بھجوا دیئے گئے ہیں۔سیکورٹی وجوہات کی بنا پر رقم نکوالنے کی حد کم کی جارہی ہے جو لوگ اے ٹی ایم سے پچاس ہزار روپے تک نکلواتے تھے یہ حد کم کرکے تیس ہزار روپے کردی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کی تقسیم کا کوئی امکان نہیں ایک سے زائد حکومتیں نہیں بنیں گی، سعید غنی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے