تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سردار حسن ابراہیم کو کامیاب کرنے پر حلقہ 3 کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ رہنما آل کشمیر فارم

سردار حسن ابراہیم کو کامیاب کرنے پر حلقہ 3 کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں۔ رہنما آل کشمیر فارم

جامشورو (رپوٹ: سبحان بلوچ) رہنما آل کشمیر فارم امجد سعید خان نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ سردار حسن ابراہیم کو کامیاب کرنے پر حلقہ 3 کے لوگوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں جبکہ ابراہیم حسن کو اپنی جگہ بنانی ہوگی حلقہ کے لوگوں کے دل جیتنے ہوں گے تاکہ آئندہ بھی سیٹ اسکا مقدر بنتی رہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صومالیہ میں قزاقوں کے خلاف کارروائی 3 پاکستانیوں سمیت 5 افراد جاں بحق

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین)/صومالیہ کے ساحل پر قزاقوں کے قبضے میں موجود آئل ٹینکر ایم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے