Home / اہم خبریں / کراچی میں ڈاکس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف گھیراؤ 1 ملزم گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج

کراچی میں ڈاکس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف گھیراؤ 1 ملزم گرفتار منشیات برآمد مقدمہ درج

کراچی (رپورٹ: زوہیب عتیق) کراچی میں ڈاکس پولیس کا منشیات مافیا کے خلاف گھیراٶ۔ چرس کے مقروہ دھندے میں ملوث عناصر گرفتار اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد مقدمہ درج تفتیش کا آغاز۔ تفصیلات کے مطابق ایس ایس پی سٹی ڈاکٹر سمیع اللہ سومرو کے زہریلا کاروبار کرنے والے عناصروں کو جیل منتقل کردینے کے احکامات- ایس ایچ او ڈاکس پرویز علی سولنگی نے زہر بیچنے والوں کے لئے زمین تنگ کردی کامیاب کارروائی کے دوران اہلکاروں نے ایس ایچ او ڈاکس پرویز علی سولنگی کی سربراہی میں بدنام زمانہ منشیات فروش کو دپوچ لیا ملزم سلمان عرف کنٹری ولد محمد اسماعیل کے قبضے سے 500 گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس اور نقدی برآمد- ملزم کراچی کے مختلف علاقوں میں منشیات جیسے زہر کو عام کرکے نوجوان نسلوں کو تباہ کررہا تھا- ملزم کے خلاف امتناعی منشیات ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کرکے مزید چھان بین کے سلسلے کو تیز کردیا گیا ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے