Home / اہم خبریں / مکہ مکرمہ میں سعودی پولیس کی کاروائی میں بیت اللہ اور روضہ رسول کے جعلی غلاف بناتے ہوۓ 4 بنگالی شہریوں کو گرفتار کرلیا

مکہ مکرمہ میں سعودی پولیس کی کاروائی میں بیت اللہ اور روضہ رسول کے جعلی غلاف بناتے ہوۓ 4 بنگالی شہریوں کو گرفتار کرلیا

مکہ مکرمہ (بیورو رپورٹ / مانیٹرنگ ڈیسک) مکہ مکرمہ میں سعودی پولیس نے محلہ نکاسہ میں ایک گھر پر چھاپہ مار کر بنگالی شہریوں کو بیت اللہ اور روضہ رسول کے جعلی غلاف بناتے ہوے گرفتار کر لیا اور تمام غلاف قبضہ میں لے لئے اس سے پہلے اسی جگہ سے آب زمزم کی جعلی پیکنگ بھی پکڑی گئی تھی مکہ پولیس کے مطابق ملزمان جعلی غلاف بنا کر کئی ممالک میں بیھج رہے تھے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

سیرتِ نبویؐ انسانیت کے لیے مشعلِ راہ ہے، موجودہ دور میں پیروی کی اشد ضرورت ہے۔

    درود پاک کونسل کی افتتاحی تقریب، نبی کریمؐ کی تعلیمات پر عمل ہی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے