Home / اہم خبریں / سندھ حکومت نے عید تعطیلات 4 سے کم کر کے 3 دن کر دیں، نیا نوٹیفکیشن جاری

سندھ حکومت نے عید تعطیلات 4 سے کم کر کے 3 دن کر دیں، نیا نوٹیفکیشن جاری

کراچی، (ویب ڈیسک) سندھ حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نئے اعلامیے کے مطابق پہلے اعلان کردہ 4 روزہ تعطیلات کو کم کر کے 3 دن کر دیا گیا ہے۔

کراچی میں جاری نوٹیفکیشن کے مطابق اب عید کی سرکاری چھٹیاں 26 مئی سے 28 مئی 2026 تک ہوں گی، جبکہ 29 مئی کو دفاتر معمول کے مطابق کھلے رہیں گے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

اپ گریڈڈ “عوام ایکسپریس” کا پشاور میں افتتاح، جدید سفری سہولیات متعارف

پشاور، (نوپ نیوز) پاکستان ریلویز کی جانب سے اپ گریڈڈ “عوام ایکسپریس” کا باقاعدہ افتتاح …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے