تازہ ترین
Home / Home / وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن اکرام الدین کا سٹی پولیس اسٹیشن چارسدہ آمد۔ ایس ایچ او(SHO) سٹی پولیس اسٹیشن چارسدہ وارث خان سے ملاقات

وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن اکرام الدین کا سٹی پولیس اسٹیشن چارسدہ آمد۔ ایس ایچ او(SHO) سٹی پولیس اسٹیشن چارسدہ وارث خان سے ملاقات


چارسدہ (ایڈیٹر نیوز آف پاکستان ۔ ڈاکٹر غلام مرتضیٰ) وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین کی سٹی پولیس اسٹیشن چارسدہ آمد۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز وزارت اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین کی سٹی پولیس اسٹیشن چارسدہ آمد ہوئی اس موقع پر ایس ایچ او (SHO) سٹی پولیس اسٹیشن چارسدہ وارث خان سے ملاقات ہوئی ملاقات میں خیبرپختونخواہ اور خاص میں امن و امان کے حوالے سے خصوصی بات چیت ہوئی اس موقع پر وزرات اوورسیز کے فوکل پرسن برائے اٹلی اکرام الدین نے ایس ایچ او وارث خان کی بہترین کارکردگی کو سراہا اور ان کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔ یاد رہے کہ ایس ایچ او وارث خان نے اس سے پہلے پشاور کے کئی تھانوں میں اپنی خدمات سر انجام دی ہیں اور ہر جگہ پر انہوں نے بہترین کارکردگی کا اظہار کیا ہے۔

About Dr.Ghulam Murtaza

یہ بھی پڑھیں

عائشہ باوانی کالج کا نام تبدیل کرنے کی خبروں میں کوئی صداقت نہیں، عمارت 2017 میں عدالتی فیصلے کے بعد متعلقہ ٹرسٹ کے حوالے کردی گئی تھی، سیکریٹری کالجز سندھ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) سیکریٹری کالجز سندھ ندیم الرحمٰن میمن نے شاہراہِ فیصل پر واقع …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے