تازہ ترین
Home / اہم خبریں / صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی کی یومِ یکجہتیِ کشمیر کی ریلی میں دھماکے پرافسوس و اظہار مذمت

صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی کی یومِ یکجہتیِ کشمیر کی ریلی میں دھماکے پرافسوس و اظہار مذمت

کوئٹہ (رپورٹ: ہما بیگم) صوبائی وزیر بلدیات بلوچستان سردار محمد صالح بھوتانی نے یومِ یکجہتیِ کشمیر کی ریلی میں دھماکے پر افسوس کا اظہار کرتے ہوئے اپنے مذمتی بیان میں کہا کہ دشمن کے ناپاک عزائم سے ہم کبھی بھی مرعوب نہیں ہونگے، ہماری جدوجہد کشمیر کی آزادی تک جاری رہے گی اور کشمیر ہمارا ہے ہم کشمیر لے کر رہینگے، دھماکے میں شہداء کیلیئے دعائے مغفرت اور زخمی ہونے والے افراد کی جلد صحت یابی کیلیئے دعا کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ کی تقسیم کا کوئی امکان نہیں ایک سے زائد حکومتیں نہیں بنیں گی، سعید غنی

کراچی (رپورٹ، ذیشان حسین) وزیر محنت و افرادی قوت و سماجی تحفظ سندھ سعید غنی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے