Home / اہم خبریں / بھارتی آرمی چیف غلط فہمی اور خوش فہمی دونوں کا شکار ہیں،غذائی قحط کی شکار بھارتی فوج کوایسی گیڈر بھبھکیاں زیب نہیں دیتیں- غازی پاکستان فاؤنڈیشن

بھارتی آرمی چیف غلط فہمی اور خوش فہمی دونوں کا شکار ہیں،غذائی قحط کی شکار بھارتی فوج کوایسی گیڈر بھبھکیاں زیب نہیں دیتیں- غازی پاکستان فاؤنڈیشن

کراچی (نوپ نیوز) غازی پاکستان فاؤنڈیشن کے بانی و چئیرمین ڈاکٹر راجہ غلام مصطفی بھٹی، ائیرکموڈور (ر) سید نہال عابد رضوی، بریگیڈئیر راجہ شاہد غنی ، بریگیڈئیر محمد زبیرشیخ ، کمانڈر محمد فاروق بٹ ، ڈاکٹر شاہد عمران چشتی ، عامر اقبال اعوان و دیگر نے بھارتی آرمی چیف کی گیڈر بھبھکیوں پر مشترکہ بیان میں کہا ہے کہ بھارتی آرمی چیف غلط فہمی اور خوش فہمی دونوں کا شکار ہیں، پہلے وہ اپنی فوج کی غذائی قلت دور کر لیں پھر جنگ کی بات کریں ، کیونکہ غذائی قحط کی شکار بھارتی فوج کے سربراہ کو ایسی گیڈر بھبھکیاں زیب نہیں دیتیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے