تازہ ترین
Home / اہم خبریں / راجن پور روجھان کے نواحی موضع کن دو برادریوں کے درمیان چانڈیہ پتن کے قریب پانی کے تنازعے پر جھگڑا دو افراد زخمی

راجن پور روجھان کے نواحی موضع کن دو برادریوں کے درمیان چانڈیہ پتن کے قریب پانی کے تنازعے پر جھگڑا دو افراد زخمی

راجن پور (رپورٹ: قاضی انعام باری) روجھان کے نواحی موضع کن چانڈیہ برادری اور قیصرانی برادری کے درمیان چانڈیہ پتن کے قریب پانی کے تنازعے پر لڑائی دو قیصرانی نیک محمد، عطاء اللہ پسران نبی بخش قوم قیصرانی سکنہ موضع کن تحصیل روجھان لڑائی میں کلہاڑیوں اور ڈنڈوں کے پے در پے وار سے شدید زخمی ہوگئے، زخمی نیک محمد قیصرانی نے بتایا ہم زیر کاشت فصل کو پانی دے رہے تھے کہ چانڈیہ برادری کے افراد نے حملہ کر دیا جس سے دو افراد ہو گئے پولیس نے کارروائی شروع کر دی ۔

 

یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: ڈائریکٹر سندھ فشریز کی جانب سے جولائی کی پابندی کے ساتھ ساتھ کراچی فش ہاربر پر مچھلی کی خرید و فروخت پر بھی پابندی لگادی گئی
https://www.nopnewstv.com/banned-the-sale-and-purchase/ ‎

About admin

یہ بھی پڑھیں

گجرات میں گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے والی دو خواتین گرفتار، 33 لاکھ روپے کے زیورات برآمد

گجرات، (مرزا عادل رحمان) تھانہ صدر گجرات پولیس نے گھر سے طلائی زیورات اور نقدی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے