میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں احساس کفالت پروگرام کے ذریعے امدادی رقوم کی وصولی کے لئے آنے والی مستحق عورتوں میں کھانا تقسیم کیا گیا۔ ایس ایس پی ضلع میرپورخاص جاوید بلوچ کی ہدایات کی روشنی میں احساس کفالت پروگرام کے ذریعے امدادی رقوم کی وصولی کے لئے آنے والیں مستحق خواتین میں ڈگری پولیس کی جانب سے کھانا و پانی تقسیم کیا گیا۔ اس موقع پر ایس ایس پی میرپورخاص کا کہنا تھا کہ گرمی کی شدت اور موجودہ حالات کے پیش نظر ڈسٹرکٹ پولیس کی جانب سے مستحق افراد سے تعاون جاری رہے گا اور ہر ممکن مدد کی جائے گی۔
![]()
یہ بھی پڑھیں، نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں: میرواہ گورچانی اور گرد و نواح کے علاقوں میں لاک ڈاؤن کا 21 واں دن، شہریوں نے مسلسل لاک ڈاؤن کی وجہ جزوی طور پر دکانیں کھول دی
https://www.nopnewstv.com/21st-day-of-lock…n-mirwa-gorchani/