Home / اہم خبریں / انجمن تاجران بلوچستان کا 22 مارچ 2020 سے کوئٹہ میں دو ہفتے تک تمام بازار بند رکھنے کا اعلان

انجمن تاجران بلوچستان کا 22 مارچ 2020 سے کوئٹہ میں دو ہفتے تک تمام بازار بند رکھنے کا اعلان

کوئٹہ (رپورٹ: احمد نور) انجمن تاجران بلوچستان کے وفد کی ڈپٹی کمشنر کوئٹہ کے ساتھ ملاقات کے بعد کوئٹہ کو لاک ڈاؤن کرنے پر اتفاق، 22 مارچ 2020 سے کوئٹہ میں دو ہفتے تک تمام بازار بند رکھنے کا اعلان۔ انجمن تاجران پاکستان کے جنرل سیکریٹری سید عبدالقیوم آغا نے اپنےبیان میں کہا کہ یہ اعلان ملک بھر کی تاجر برادری فالو کریں گے اور ملک بھر میں تاجر برادری لاک ڈاؤن کریں۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے