Home / اہم خبریں / ترکی نے سعودی عرب سے لوٹنے والے 10 ہزار سے زائد عمرہ زائرین کو قرنطینہ کر دیا

ترکی نے سعودی عرب سے لوٹنے والے 10 ہزار سے زائد عمرہ زائرین کو قرنطینہ کر دیا

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ترک میڈیا کے مطابق سعودی عرب سے آنے والے ایک عمرہ زائر میں کرونا وائرس کی تصدیق ہوئی جس کے بعد ہزاروں عمرہ زائرین کو قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا گیا۔ عمرے سے لوٹنے والے زائرین کی تعداد 10 ہزار ہے، قرنطینہ کے لئے ترکی نے طالب علموں کے مختلف ہاسٹلز کو استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ ترکی 12 نئے کیسز کا پتہ چلا ہے جبکہ مجموعی تعداد 18 تک پہنچ گئی ہے، ترکی میں پہلے کرونا کیس کا اس وقت انکشاف ہوا جب ایک ترک باشندہ یورپ سے ترکی واپس لوٹا تھا تاہم اس کے بعد سے کرونا کے ڈیڑھ درجن مریض سامنے آئے ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے