Home / اہم خبریں / تفتان تجارتی گیٹ کو صرف 12 کنٹینر کے لیے کھولا گیا ہے۔ کسٹم حکام

تفتان تجارتی گیٹ کو صرف 12 کنٹینر کے لیے کھولا گیا ہے۔ کسٹم حکام

چاغی/ تفتان (رپورٹ: محمد حمیر قاضی) چاغی تفتان تجارتی گیٹ کو صرف 12 کنٹینر کے لیے کھولا گیا ہے۔ کسٹم حکام کا کہنا ہے کہ ایران سے آنے والے ایرانی ڈرائیورز کو سات دن کورنٹائن میں رکھا جائے گا، کنٹینرز میں ایل پی جی و دیگر ضروری سامان ہے گیٹ کو دوبارہ بند کردیا ہے۔ ایران سے آنے والے ڈرائیورز کی اسکریننگ اور کورنٹائن میں سات دن رکھنے کے بعد واپس ایران بھیجا جائے گا۔ گیٹ معمول کے مطابق بند ہے دوبارہ کھولنے کا فیصلہ بعد میں کیا جائے گا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے