تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کشمیر سے اظہارِ یکجہتی کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کی قیادت میں ریلی کا انعقاد

کشمیر سے اظہارِ یکجہتی کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کی قیادت میں ریلی کا انعقاد

کراچی (خصوصی رپورٹ: ایم ہاشم شر) کشمیر سے اظہارِ یکجہتی کے لئے وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ اور گورنر سندھ عمران اسماعیل کی قیادت میں ریلی کا انعقاد کیا گیا۔ یکجہتی کشمیر ریلی کا آغاز کشمیر روڈ سے ہوا اور مزارِ قائد پر اختتام پذیر ہوئی۔ یکجہتی کشمیر ریلی میں رکن صوبائی اسمبلی سید ذوالفقار علی شاہ نے شرکت کی۔ اس موقع پر صوبائی وزراء سردار شاہ، باری خان پتافی، مکیش کمار چاؤلہ، شہلا رضا، نثار کھوڑو، رکن صوبائی اسمبلی سعدیہ جاوید، فراز ڈیرو، امتیاز شیخ نے شرکت کی۔ اپوزیشن لیڈر فردوس شمیم نقوی نے بھی شرکت کی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

اسپیکر سندھ اسمبلی سے عورت فاؤنڈیشن کے وفد کی ملاقات، خواتین کے حقوق اور بااختیار بنانے کے اقدامات پر گفتگو

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) اسپیکر سندھ اسمبلی سید اویس قادر شاہ سے عورت فاؤنڈیشن کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے