تازہ ترین
Home / اہم خبریں / پی ٹی آئی کے اسد قیصر نے متحدہ اپوزیشن کے خورشید شاہ کو 30 ووٹوں سے شکست دیکر اسپیکر شپ کا مقابلہ جیت لیا

پی ٹی آئی کے اسد قیصر نے متحدہ اپوزیشن کے خورشید شاہ کو 30 ووٹوں سے شکست دیکر اسپیکر شپ کا مقابلہ جیت لیا

اسلام آباد (نوپ نیوز) سبکدوش ہونے والے اسپیکر سردار ایاز صادق کی زیر صدارت قومی اسمبلی کا اجلاس ہوا، جہاں خفیہ رائے شماری کے ذریعے پہلے مرحلے میں اسپیکر کا انتخاب کیا گیا۔ پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے اسد قیصر جبکہ اپوزیشن اتحاد کی جانب سے سید خورشید شاہ کو اسپیکر کے عہدے کے لیے نامزد کیا گیا تھا۔ قومی اسمبلی کے نومنتخب اسپیکر اسد قیصر نے 176 جبکہ خورشید شاہ نے 146 ووٹ حاصل کیے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

گجرات میں گھر سے طلائی زیورات چوری کرنے والی دو خواتین گرفتار، 33 لاکھ روپے کے زیورات برآمد

گجرات، (مرزا عادل رحمان) تھانہ صدر گجرات پولیس نے گھر سے طلائی زیورات اور نقدی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے