Home / اہم خبریں / اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا شہر میں مختلف بازاروں کا اچانک دورہ ۔ مختلف دوکانوں کو اپنی حدود سے باہر آنے پر 20 ہزار روپے جرمانے اور گاڑیاں غلط پارک کرنے پر ٹریفک پولیس سے چالان کروائے

اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کا شہر میں مختلف بازاروں کا اچانک دورہ ۔ مختلف دوکانوں کو اپنی حدود سے باہر آنے پر 20 ہزار روپے جرمانے اور گاڑیاں غلط پارک کرنے پر ٹریفک پولیس سے چالان کروائے

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر ذیشان ندیم کا شہر میں مختلف بازاروں کا اچانک دورہ کیا۔ مختلف دوکانوں کو اپنی حدود سے باہر آنے پر بیس ہزار جرمانے اور گاڑیاں غلط پارک کرنے پر مختلف گاڑیوں کے ٹریفک پولیس سے چالان کروائے۔ اسسٹنٹ کمشنر نے دوکانداوں اور گاڑیوں اور رکشے والوں کو متنبہ کیا کہ تجاوزات کرنے اور غلط پارکنگ کرنے والوں کو جیل جانا پڑے گا۔ اس موقع پر اسسٹنٹ کمشنر نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تجاوزات مافیہ کے خلاف بلا امتیاز کریک ڈاؤن جاری رہے گا کسی کو کوئی رعایت نہیں دی جائے گی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے