تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کبیر والا دوکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے سے 2 افراد جانبحق

کبیر والا دوکان میں شارٹ سرکٹ کی وجہ سے آگ لگنے سے 2 افراد جانبحق

کبیر والا (رپورٹ: شاہد عباس) کبیر والا میں شارٹ بازار میں دوکان میں آگ لگ گئی ریسکیو 1122 کے فائر فائٹر نے آگ پر قابو پالیا مرنے والوں کی تعداد دو ہوگئی- سرچ آپریشن تاحال جاری ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

شہدادپور میں اہلِ غزہ سے اظہارِ یکجہتی کیلئے جماعت اسلامی کی ریلی

سانگھڑ (رپورٹ، رضوان غوری) امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی اپیل پر اہلِ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے