Home / اہم خبریں / سول سرجن میرپورخاص کی ہٹ دھرمی برقرار- آپریشن میں استعمال شدہ آلات ادویات و انسانی آلائشوں کو سرعام جلایا جا رہا ہے

سول سرجن میرپورخاص کی ہٹ دھرمی برقرار- آپریشن میں استعمال شدہ آلات ادویات و انسانی آلائشوں کو سرعام جلایا جا رہا ہے

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) سول سرجن میرپورخاص کی ہٹ دھرمی برقرار- آپریشن میں استعمال شدہ آلات ادویات و انسانی آلائشوں کو سرعام جلایا جا رہا ہے- سول ہسپتال کے آپریشن تھیٹر میں زچہ بچہ کی آلائش، ڈرپ، انجکشن اور سرنجوں کو ریڈ کراس آفس کے باہر جعمع کرنے کے بعد آگ لگا کر جلایا جاتا ہے۔ جس سے علاقے میں تعفن پھیل رہا ہے جس کی وجہ سے میرپورخاص میں ماحولیات کو نقصان ہو رہا ہے-

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کے ٹی ٹوئنٹی اور ون ڈے اسکواڈز کا اعلان

لاہور، (اسپورٹس رپورٹر) پاکستان کرکٹ بورڈ نے سری لنکا کے خلاف تین ٹی ٹوئنٹی میچز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے