Home / اہم خبریں / ڈیرہ بگٹی این اے 259 کے 29 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ، ووٹنگ کا عمل جاری

ڈیرہ بگٹی این اے 259 کے 29 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ، ووٹنگ کا عمل جاری

ڈیرہ بگٹی (رپورٹ: خادم علی بگٹی) ڈیرہ بگٹی این اے 259 ری پولنگ سٹیشنوں پر ووٹنگ کا عمل جاری ہے۔ این اے 259 میں کامیاب امیدوار نوابزادہ شازین بگٹی کو طارق محمود کھتران نے چیلنج کیا تھا۔ عدالتی فیصلے پر دوبارہ این اے 259 میں 29 پولنگ سٹیشنوں پر ری پولنگ الیکشن جارہی ہے۔ پولنگ اسٹیشنوں پر سیکورٹی فورسز کے سخت انتظامات کیے گئے ہیں۔ ووٹرز اپنی مرضی سے اپنا حق راۓ دہی استعمال کررہے ہیں۔ پولنگ سٹیشنوں پر سیکورٹی فورسز کی جانب سخت انتظام کیے گئے ہیں۔ پولنگ سٹیشنوں پر ووٹر اپنے ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے انتظار میں کھڑے ہیں۔ ووٹ کاسٹنگ کا عمل شروع ہوچکا ہے۔ پولنگ سٹیشنوں میں ایف سی، پولیس، لیویز فورس سیکورٹی سرانجام دے رہے ہیں۔ پولنگ سٹیشنوں پر پاک فوج، ایف سی، لیویز پولیس کے اعلی افسران نے دورہ کیا ہے اور سیکورٹی انتظامات کا جائزہ لیا۔ 

About admin

یہ بھی پڑھیں

قلندرز کی دھماکہ خیز فتح، زلمی کی فتوحات کا سلسلہ تھم گیا

لاہور، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) ایچ بی ایل پی ایس ایل کے اہم مقابلے میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے