Home / اہم خبریں / ہالا ناکہ کے قریب ہائی روف گاڑی کو حادثہ معجزانہ طور پر گاڑی نہر میں نہ گر سکی، 3 افراد زخمی

ہالا ناکہ کے قریب ہائی روف گاڑی کو حادثہ معجزانہ طور پر گاڑی نہر میں نہ گر سکی، 3 افراد زخمی

جامشورو (رپورٹ: سبحان بلوچ) چینل موری ہالا ناکہ کے قریب ہائی روف گاڑی کو حادثہ گاڑی بے قابو ہوکر نہر میں گرتے گرتے بال بال بچی- گاڑی میں سوار تین افراد معمولی زخمی جن کو ابتدائی طبی امداد کے لئے ہسپتال روانہ کردیا گیا-

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے