ایبٹ آباد (رپورٹ: عتیق سلیمانی) ایبٹ آباد ضلعی انتظامیہ کا چھونہ کے علاقے میں کام کرنے والے کرش پلانٹس کا معائنہ ماحول اور انفراسٹرکچر کی صورت حال کا جائزہ لیتے ہوئے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد عامر آفاق کی ہدایات پر اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد حسان احسن کا محکمہ مائننگ کے افسران کے ہمراہ چھونہ میں کام کرنے والے کرش پلانٹس کا معائنہ۔ انہوں نے محکمہ مائننگ کو ہدایات جاری کیں کہ مقامی آبادی کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے اور غیر قانونی طور پر کام کرنے والے کرش پلانٹس کو بند اور مالکان کے خلاف کاروائی کی جائے۔![]()
Home / اہم خبریں / مقامی آبادی کے مسائل کو فوری طور پر حل کیا جائے اور غیر قانونی طور پر کام کرنے والے کرش پلانٹس کو بند اور مالکان کے خلاف کاروائی کی جائے۔ اسسٹنٹ کمشنر ایبٹ آباد