Home / اہم خبریں / میرپور خاص میں ڈیری فارمز مالکان کی من مانیاں شہر میں دودھ کی سپلائی بند، شہری پریشان

میرپور خاص میں ڈیری فارمز مالکان کی من مانیاں شہر میں دودھ کی سپلائی بند، شہری پریشان

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) میرپورخاص میں ڈیری فارمز مالکان کی من مانیاں میرپورخاص شہر میں دودھ کی سپلائی بند- شہر کے بڑے دودھ سپلائی ڈیلرز ایم ڈی سوئیٹس ڈیری شاپ پر دودھ کی فروخت بند کردی گئی- صبح سے دودھ کی سپلائی ڈیری فارمرز نے بند کردی ہے- دودھ دہی فروخت کرنے والے دکانداروں کا موقف- دودھ کا ریٹ 95 روپیہ فی کلو نہ کرنے تک میرپورخاص شہر میں دودھ کی سپلائی بند رہے گی ڈیری فارمرز- شہر بھر میں دودھ دہی کی شدید قلت پیدا ہوگئی- چائے والے ہوٹلز پر پاؤڈر دودھ کی چائے فروخت- شہری دودھ دہی کی تلاش میں دربدر مہنگے داموں میں بھی دودھ دہی نایاب ہوگیا-

 

About admin

یہ بھی پڑھیں

پہلی IoBM اسکواش سیٹلائٹ چیمپئن شپ 2026 کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) انسٹی ٹیوٹ آف بزنس مینجمنٹ (IoBM) نے سندھ اسکواش ایسوسی ایشن …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے