تازہ ترین
Home / اہم خبریں / سیہون شریف میں پولیس اور 15 کوئیک ریسپانس یونٹ کی نااہلی سے شہر میں روزانہ چوری کی وارداتیں رونما ہونے لگیں

سیہون شریف میں پولیس اور 15 کوئیک ریسپانس یونٹ کی نااہلی سے شہر میں روزانہ چوری کی وارداتیں رونما ہونے لگیں

سیہون (رپورٹ: سبحان بلوچ) مونو ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ کالج سے نامعلوم چور قیمتی سامان چوری کرگئے۔ نامعلوم چور سامان چوری کرکے فرار ہوتے وقت شہریوں کے ہتھے چڑھ گئے۔ پولیس کو چوری کی اطلاع دی گئی، تو پولیس موقع پر نہ پہنچی، شہریوں کا موقف۔ چوری ہونے والے سامان میں لاکھوں روپے کی مالیت کا سامان شامل۔ شہریوں نے چوروں کو پکڑ کر چوری شدہ سامان سمیت پولیس اسٹیشن پہنچا دیا۔ نشے کی لت سے مجبور ہوکر چوری کر رہے ہیں۔ چوری کرنے والے ملزمان کا موقف۔ چوری شدہ سامان میں اسٹیبلائیز، کمپیوٹرز، ایئرکنڈیشنر اور پانی کے موٹر شامل۔ ایس ایچ او ذیشان لاشاری کا موقف ہے کہ نااہلی برتنے والے چوکیدار کے خلاف تفتیش شروع کردی ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان، سری لنکا سیریز اور ون ڈے ٹرائی سیریز کے میچ آفیشلز کا اعلان

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان اور سری لنکا کے درمیان ٹی …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے