تازہ ترین
Home / اہم خبریں / میاں چنوں میں سبزی منڈی ملتان لاہور روڈ شہریوں کے لئے اذیت اور حادثات کا سبب، اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کی توجہ کا منتظر

میاں چنوں میں سبزی منڈی ملتان لاہور روڈ شہریوں کے لئے اذیت اور حادثات کا سبب، اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں کی توجہ کا منتظر

میاں چنوں (رپورٹ: شاہد عباس سیال) اسسٹنٹ کمشنر میاں چنوں ذیشان ندیم بھٹی سبزی منڈی پھیلتی ہوئی ملتان لاہور روڈ کے وسط تک آن پہنچی، ڈیوٹی پر اور اسکول آنے والے طلبا کا رش بہت زیادہ ہوتا ہے متعدد حادثات بھی ہوچکے ہیں صبح کے اوقات میں گزرنا بہت محال ہے آپ کی توجہ کی ضرورت ہے۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے