تازہ ترین
Home / اہم خبریں / عاصمہ جانگیر ایک بہادر دلیر سرگرم انسانی حقوق کی رکن تھیں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ سائمن گل

عاصمہ جانگیر ایک بہادر دلیر سرگرم انسانی حقوق کی رکن تھیں ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ سائمن گل

کراچی (رپورٹ: ذیشان حسین) انسانی حقوق کے نمائندے سائمن گل کی اپنی ٹیم کے ہمراہ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے انعقاد عاصمہ جانگیر کے اعزاز میں کئے گئے پروگرام میں شرکت سائمن گل نے اسد اقبال بٹ وائس چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان سے دورانے گفتگو کہا کہ میں آپ کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں کے آپ نے اس پروگرام کو نعقاد کیا سائمن گل نے اسد اقبال بٹ وائس چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان اور بشپ شباز دین کو مبارکباد دیتے ہوئے سندھی ثقافت اجرک پیش کی اور سائمن گل نے یہ بھی کہا کے عاصمہ جانگیر ایک بہادر دلیر سرگرم انسانی حقوق کی رکن تھیں ان کی انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز اور ان کی خدمات کو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔

تصویر میں سائمن گل انسانی حقوق نمائندے اسد اقبال بٹ وائس چیئرپرسن ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان ،بشپ شباز دین چیئرمین جیزز لائف ٹی وی گروپ، نوید گل سیٹی ڈیڈر روزنامہ حفاظت نیوز، عارف گل سینئر صحافی اور دیگر شخصیات بھی موجود ہیں تصاویر: نوپ نیوز

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان کا پہلا پے پاک کریڈٹ کارڈ متعارف کرانے کیلئے ایچ بی ایل مائیکروفنانس، ون لنک اور یورونیٹ میں معاہدہ، پے پاک کریڈٹ کارڈ کے اجرا کیلئے معاہدہ

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) ایچ بی ایل مائیکروفنانس بینک، ون لنک اور یورونیٹ پاکستان نے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے