تازہ ترین
Home / اہم خبریں / اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

اسرائیلی فوجیوں نے فلسطینی خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا

غزہ (ویب ڈیسک) اسرائیلی فوجیوں نے گزشتہ روز ایک فلسطینی خاتون کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، خاتون کو رملہ اور یروشلم شہروں کے درمیان قلندیہ فوجی چوکی کے قریب گولی ماری گئی، اس پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ ایک اسرائیلی سپاہی کو چاقو گھونپنے کی کوشش کر رہی تھی فلسطینی وزارت صحت نے بتایا ہے کہ 50 سالہ خاتون جس کا نام ظاہر نہیں کیا گیا زخموں سے زیادہ خون بہہ جانے کے باعث ہلاک ہو گئی، اسرائیلی فوجیوں کا کہنا ہے کہ عورت سے چاقو برآمد کر لیا گیا جس سے وہ اسرائیلی فوجی کو قتل کرنا چاہتی تھی، خاتون کی ٹانگ پر گولی ماری گئی تاہم بر وقت طبی امداد نہ پہنچنے کے باعث وہ چل بسی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

آرٹس کونسل کراچی میں SOVAPA المنائی سیریز کا کلاسیکی ڈرامہ ’’نقلِ مکانی‘‘ پیش، شاندار اداکار حاضرین کی بھرپور داد

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) آرٹس کونسل آف پاکستان کراچی کے اسکول آف ویژول اینڈ پرفارمنگ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے