تازہ ترین
Home / اہم خبریں / راجن پور اڈہ چراغ شاہ کے قریب یورو ہائی ایس ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی۔ حادثہ میں چھ افراد زخمی

راجن پور اڈہ چراغ شاہ کے قریب یورو ہائی ایس ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی۔ حادثہ میں چھ افراد زخمی

راجن پور (رپورٹ: انعام باری) راجن پور اڈہ چراغ شاہ کے قریب یورو ہائی ایس ٹائر پھٹنے سے الٹ گئی۔ حادثہ میں چھ افراد زخمی۔ واقعے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیمیں موقع کی طرف روانہ۔ ریسکیو ٹیموں نے ایک شخص کو موقع پر فرسٹ ایڈ دی جبکہ پانچ مریضوں کو ٹی ایچ کیو جام پور شفٹ کیا جا رہا ہے۔ یورو ہائی ایس راجن پور سے ڈی جی خان کی طرف جا رہی تھی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

USA Stay No. 1 in Latest FIBA Men’s World Rankings, Brazil Returns to Top 10

By Zeeshan Husain MIES, (Switzerland) The United States retained the top spot in the latest …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے