Home / اہم خبریں / کس کے سر سجے گا سینٹ کے چیئرمین کا تاج ؟ صادق سنجرانی یا راجہ ظفر الحق فیصلہ کچھ دیر بعد

کس کے سر سجے گا سینٹ کے چیئرمین کا تاج ؟ صادق سنجرانی یا راجہ ظفر الحق فیصلہ کچھ دیر بعد

اسلام آباد (نوپ نیوز) سینیٹ کے کل ارکان 104 ہیں ، چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین بننے کیلئے 53 ووٹ درکار ہیں ، اس وقت سینیٹ میں مسلم لیگ (ن) کے سینیٹرز کی تعداد 33 ہے جن میں سے اسحاق ڈار بیرون ملک ہونے کے باعث ووٹ کا سٹ نہیں کر سکیں گے ، اس کے علاوہ پختونخوا ملی عوامی پارٹی 5 ، نیشنل پارٹی 5 ، جے یو آئی (ف) 4 ، مسلم لیگ فنکشنل ، اے این پی ، بی این پی مینگل کے ایک ایک ارکان کی حمایت بھی اسے حاصل ہے جن کی کل تعداد 50 بنتی ہے ۔ جماعت اسلامی نے بھی ن لیگ کی حمایت کا اعلان کیا ہے جن کے پاس سینیٹرز کی تعداد 2 ہے۔

کس کے سر سجے گا سینٹ کے چیئرمین کا تاج ؟ صادق سنجرانی یا راجہ ظفر الحق فیصلہ کچھ دیر بعد
فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

بنگلہ دیش کے خلاف ٹیسٹ سیریز کے لیے قومی اسکواڈ کا اعلان، شان مسعود قیادت کریں گے

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین/اسپورٹس رپورٹر) بنگلہ دیش کے خلاف دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے