تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کراچی کے بعد میرپورخاص میں آٹھ سالہ بچی کو غلط انجیکش دینے کے بعد آنکھوں کی بینائی سے محروم کردیا گیا

کراچی کے بعد میرپورخاص میں آٹھ سالہ بچی کو غلط انجیکش دینے کے بعد آنکھوں کی بینائی سے محروم کردیا گیا

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) کراچی کے بعد میرپورخاص میں آٹھ سالہ بچی غلط انجیکش دینے کے بعد مفلوج ہوگئی۔ گاؤں صدورو شر میں آٹھ سالہ بچی ثناء شر چلنے پھرنے سے لاچار۔ بچی کو رورل ہیلتھ سینٹر فلھڈیوں لیکر گئے جہاں پر ڈاکٹر کی جگہ ڈسپینسر گھنشام نے بچی کو انجیکش لگایا بچے کے والد کا موقف۔ بچی کو آنکھ میں تکلیف تھی غلط انجیکش سے اب چلنے پھرنے سے معزور ہوگئی۔ بچی کو گھر پر رکھا ہوا ہے مزید علاج کے پیسے نہیں کوئی سنتا نہیں متاثرہ بچی کے والد کی دہائی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کرکٹ ٹیم کے ٹرائلز، 100 سے زائد نوجوان کرکٹرز کی شرکت

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسین) پاکستان شیئرز مارکیٹ اپ ڈیٹ کے زیر اہتمام نئی کرکٹ ٹیم …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے