تازہ ترین
Home / اہم خبریں / نوشہرو فیروز ٹھارو شاه ڈگری کالج کے باہر پیپر دینے آنے والے طلباء کی دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 3 طالبعلم شدید زخمی

نوشہرو فیروز ٹھارو شاه ڈگری کالج کے باہر پیپر دینے آنے والے طلباء کی دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 3 طالبعلم شدید زخمی

نوشہرو فیروز (رپورٹ: امداداللہ ملک) نوشہرو فیروز ٹھارو شاه ڈگری کالج کے باہر پیپر دینے آنے والے طلباء کی دو موٹرسائیکلوں میں تصادم، 3 طالبعلم شدید زخمی۔ زخمی طالبعلموں کو شہریوں اور پولیس نے اسپتال منتقل کیا۔ زخمی طالبعلموں میں رحمت اللہ پہور، لال بخش سولنگی اور فرمان پہورشامل ہیں۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

محرم الحرام کے انتظامات کے حوالے سے کمشنر آفس فیصل آباد میں اہم اجلاس،

چوہدری جہانزیب صفدر شاکر کی عوامی و سیکیورٹی تجاویز کو سراہا گیا. فیصل آباد (ایڈیٹر نیوز …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے