Home / اہم خبریں / ڈگری میرواہ گورچانی روڈ پر تیز رفتار مسافر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جانبحق

ڈگری میرواہ گورچانی روڈ پر تیز رفتار مسافر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جانبحق

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ڈگری میرواہ روڈ پر تیز رفتار مسافر بس کی موٹرسائیکل کو ٹکر 2 افراد جانبحق، پولیس ذرائع کا کہنا ہے کہ حادثے میں موٹر سائیکل سوار اور مسافر بس کی چھت پر بیٹھا محمد اسلم گر کر جاں بحق ہوا۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

لیاری کی مریم طارق نے ملائیشیا میں تائیکوانڈو چیمپئن شپ میں برانز میڈل جیت کر پاکستان کا نام روشن کیا، محمد بخش مہر

کراچی، (رپورٹ، ذیشان حسیناسپورٹس رپورٹر) وزیر کھیل سندھ سردار محمد بخش مہر سے ملائیشیا میں …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے