تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایات پر ضلع پولیس میرپورخاص کا ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کومبنگ و سرچ آپریشن

ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایات پر ضلع پولیس میرپورخاص کا ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کومبنگ و سرچ آپریشن

میرپورخاص (رپورٹ: ایم ہاشم شر) ایس ایس پی میرپورخاص کی ہدایات پر ضلع پولیس میرپورخاص کا ضلع بھر کے مختلف علاقوں میں کومبنگ و سرچ آپریشن کیا گیا۔ ضلع بھر کے مختلف علاقوں شہر میرپورخاص، کوٹ غلام محمد، جھڈو اور ڈینگان بھرگڑی کے ہوٹلز، سرائے، مسافر خانے اور مشکوک جگہوں پر سرچ آپریشن کیا گیا جس میں متعدد مشکوک افراد کے کوائف چیک کئے گئے اور پوچھہ گچھ کی گئی۔

About admin

یہ بھی پڑھیں

صنفی بنیاد پر تشدد کے خلاف نوابشاہ میں آگاہی سیمینار

نوابشاہ، (رپورٹ: راج کمار اوڈ) شہید بینظیرآباد میں محکمہ سوشل ویلفیئر، ویمن ڈویلپمنٹ اور چائلڈ …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے