تازہ ترین
Home / اہم خبریں / ایم کیو ایم پاکستان کے انٹر اپارٹی الیکشن 2018، اتوار 18 فروری کو ہوں گے- پی آئی بی کالونی سے جاری ایم کیوایم پاکستان کے اعلامیہ

ایم کیو ایم پاکستان کے انٹر اپارٹی الیکشن 2018، اتوار 18 فروری کو ہوں گے- پی آئی بی کالونی سے جاری ایم کیوایم پاکستان کے اعلامیہ

کراچی (نوپ نیوز) ایم کیو ایم پاکستان کے انٹر اپارٹی الیکشن 2018، اتوار 18 فروری کو ہوں گے پی آئی بی کالونی سے جاری ایم کیوایم پاکستان کے اعلامیہ کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان کے الیکشن کمیشن سیکریٹریٹ میں چیف الیکشن کمشنر کو کارکنان کے سینکڑوں درخواستیں موصول ہوئی ہیں جس میں انٹرا پارٹی الیکشن اتوار 18 فروری کو منعقد کرانے کی درخواست کی گئی ہے کارکنان نے چیف الیکشن کمیشن سے درخواست کی ہے کہ انٹر پارٹی الیکشن اتوار کو کئے جائیں تاکہ زیادہ سے زیادہ کارکنان اپنا حق رائے دہی استعمال کرسکیں۔


ایم کیو ایم پاکستان کے انٹر اپارٹی الیکشن 2018، اتوار 18 فروری کو ہوں گے- پی آئی بی کالونی سے جاری ایم کیوایم پاکستان کے اعلامیہ فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

سندھ حکومت کا 656 ارب روپے سے زائد کا ترقیاتی بجٹ، بلدیات، تعلیم اور صحت کو ترجیح

کراچی, (رپورٹ، ذیشان حسین) سندھ حکومت نے مالی سال 2026-27 کے لیے 656 ارب 5 …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے