تازہ ترین
Home / اہم خبریں / کوئٹہ میں کیمیکل سے تیار ہونے والا دودھ سرعام فروخت، ڈاکٹروں کے مطابق شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں

کوئٹہ میں کیمیکل سے تیار ہونے والا دودھ سرعام فروخت، ڈاکٹروں کے مطابق شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں

کوئٹہ (رپورٹ: شاہد عمران چشتی) بلوچستان کے دارالحکومت کوئٹہ میں کیمیکل سے تیار ہونے والے دودھ کی سرعام فروخت سے شہریوں کی زندگیوں کو خطرات لاحق ہو گئے ہیں ۔ اس دودھ کی تیاری میں ہندوستان سے اسمگل کیا گیا مضر صحت خشک دودھ بھی استعمال کیا جاتا ہے جس کے باعث ڈاکٹروں کے مطابق شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔


کوئٹہ میں کیمیکل سے تیار ہونے والا دودھ سرعام فروخت، ڈاکٹروں کے مطابق شہری مختلف بیماریوں میں مبتلا ہو رہے ہیں۔ فائل فوٹو

About admin

یہ بھی پڑھیں

سجاس کے وفد کی ریجنل کرکٹ ایسوسی ایشن کراچی کے صدر و کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے فرنچائز اونر ندیم عمر سے ملاقات، کلب کرکٹ کے لیے مستقل ونڈو مختص کرنے پر زور

کراچی، (رپورٹ ذیشان حسین /اسپورٹس رپورٹر) اسپورٹس جرنلسٹس ایسوسی ایشن آف سندھ (سجاس) کے وفد …

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے